جن جن لوگوں نے جماعت اسلامی کا مزاق اڑایا۔۔ اب معذرت کا ٹائم آگیا ہے۔۔ کیونکہ جتنا بڑا ریلیف قوم کو ملنے جارہا ہے۔۔ اسے کے بعد جماعت اسلامی کا دھرنا انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بن جائیگا۔۔!!!
جن جن لوگوں نے جماعت اسلامی کا مزاق اڑایا۔۔ اب معذرت کا ٹائم آگیا ہے۔۔ کیونکہ جتنا بڑا ریلیف قوم کو ملنے جارہا ہے۔۔ اسے کے بعد جماعت اسلامی کا دھرنا انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بن جائیگا۔۔!!!
دل تھام کر خبر سنیں۔۔
بجلی کی قیمت میں بڑی کمی ہونے جارہی ہے۔۔
31 پیسے فی یونٹ۔۔ جی ہاں۔۔ پورے 31 پیسے فی یونٹ۔۔
اور وہ بھی ایک دو دن کیلئے نہیں۔۔ بلکہ پورے 30 دن کیلئے۔۔ یعنی پورے ایک ماہ کیلئے۔۔
جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرنے کا دل کر رہا ہے نا اب۔۔؟؟؟
رکیں۔۔
بس ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔۔
اس کمی کیلئے 28 اگست کو سماعت ہوگی۔۔
اگر سماعت میں منظوری ہوگئی۔۔ تو پوری قوم کو پورے 30 دن بجلی 31 پیسے سستی ملے گی۔۔
ویسے جماعت اسلامی کو داد دینی بنتی ہے۔۔
بیشک جس دن دھرنا چھوڑا۔۔ اس دن بجلی دو روپے مہنگی ہوئی۔۔
لیکن اب 31 پیسے سستی۔۔ تو چلو نہیں ہوئی۔۔ لیکن امکان تو ہیں نا۔۔
اتنے دن دھرنا دیا۔۔ اور اتنی بڑی Achievement۔۔ بھئی واہ۔
اچھا ہاں۔۔ ایک اور بات بتانا بھول گیا۔۔
31 پیسے فی یونٹ۔۔ اگر کمی ہوگئی۔۔ تو جو دولت آپ سمیٹیں گے اس کے بعد۔۔ اس میں سے کوئی گاڑی، بنگلہ، جوا یا کوئی دوسری فضول خرچی یا عیاشی نہیں کرنی۔۔
کیونکہ۔۔
اس کے ساتھ ہی قوم سے سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں 46 ارب روپے وصول کرنے کی درخواست بھی دائر کردی گئی ہے۔۔
اب اس کے بعد جماعت کا کتنا شکریہ ادا کرنا ہے۔۔ فیصلہ آپکا۔۔
لیکن تمیز کا دائرہ کار نہیں چھوڑنا۔۔