وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کے تنخواہ دار طبقے پر نیا پروفیشنل ٹیکس لگا دیا گیا۔ یہ نیا ٹیکس مختلف شعبوں کے ملازمین کی تنخواہوں سے براہ راست کاٹا جائے گا جس سے صوبے بھر کے کارکنوں پر مالی دباؤ بڑھے گا۔

پنجاب حکومت، جو پہلے ہی اپنی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے، جہاں غیر ضروری منصوبوں پر عوام کے ٹیکس کا پیسہ لگایا جا رہا ہے۔اس پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرنے کے اپنے فیصلے پر نئی تنقید کا سامنا ہے۔ ترمیم صوبے کی تمام کمپنیوں کو اپنے ملازمین کی تنخواہوں سے براہ راست پروفیشنل ٹیکس کٹوتی کرنے کا پابند ہوں گی، جس سے سلری کلاس پر مزید بوجھ پڑے گا۔۔