🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *14 اکتوبر 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) کُرم میں پاک فوج کی جانب سے افـغاـ ن پوسٹ پر میزائل فائر، ٹارگٹ کو تباہ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
🚨 (2) پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے کل 4 بجے تک حلف لینے کا حکم
🚨 (3) کبھی حلف لینے سے منع نہیں کیا، اپنا آئینی فرض ادا کروں گا: فیصل کریم کنڈی
🚨 (4) پاکستان کیساتھ دوستی آہنی ہے، پاک امریکا تعلقات سے ہمارے مفادات کو کوئی نقصان نہیں؛ چین
🚨 (5) پاک افغان کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کر سکتا ہوں: مولانا فضل الرحمان
🚨 (6) افغانستان سے کشیدگی کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ ہے، سیاسی حل نکالنا چاہیے: عمران خان
🚨 (7) فلس_طینیوں کی نسل کشی کو دنیا نے دیکھا، سیز فائر خوش آئند ہے: بلاول بھٹو
🚨 (8) فلس_طینی عوام کی آزادی، وقار اور خوشحالی بنیادی اہمیت کی حامل ہے: وزیراعظم
🚨 (9) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ کے دفاتر اور اسٹورز پر چھاپے، کروڑوں روپے، طلائی زیورات اور قیمتی سامان ضبط
🚨 (10) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف کارروائی، فیک نیوز نیٹ ورکس بے نقاب، مرکزی کرداروں کی فہرست تیار
🚨 (11) پولیس نے سـعد رضـوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لیا، خود سپردگی کی ہدایت
🚨 (12) پولیس نے سـعد رضـوی کے گھر چھاپے میں برآمد ہونیوالے قیمتی سامان اور نقدی کی تفصیل جاری کردی
🚨 (13) سـعد رضـوی کے گھر سے چھاپے کے دوران ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات، قیمتی گھڑیاں، پرائز بانڈز اور دیگر قیمتی سامان برآمد ہوا، پنجاب پولیس
🚨 (14) عدالت کا فیصلہ آئین و قانون کی فتح، جمہوریت کے استحکام کا مظہر ہے: علی امین گنڈاپور
🚨 (15) قدرتی وسائل بلوچستان کی امانت ہیں، معاشی خود کفالت کی جانب اہم قدم ہے: سرفراز بگٹی
🚨 (16) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی ایوان صدر طلب
🚨 (17) جامعہ پنجاب کے تحت امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی
🚨 (18) پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے دونوں نئے وزرا کو محکمے الاٹ
🚨 (19) ترکیہ اور آذربائیجان کے وفد کی پنجاب اسمبلی آمد، مریم نواز سے ملاقات
🚨 (20) سیکرٹری خارجہ کی سفارتی مشنز کو بریفنگ، پاک افغان حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا
🚨 (21) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
🚨 (22) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ کے گرفتار 17 کارکن انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 17 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
🚨 (23) وفاقی تعلیمی بورڈ نے نیا جامع نصاب 2024 نافذ کردیا
🚨 (24) سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے میکنزم پر آئی ایم ایف کا اظہار تشویش
🚨 (25) آئی ایم ایف سے رواں ہفتے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاجائے گا: محمد اورنگزیب
🚨 (26) جو سہولیات عمران خان کو ملی ہیں، مجھے بھی دی جائیں: اڈیالہ جیل کے قیدی کی عدالت میں درخواست
🚨 (27) پاکستان اور ترک سرکاری کمپنیوں کا سمندر میں تیل اور گیس تلاش کرنے کا معاہدہ
🚨 (28) سندھ کا مقابلہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے، کسی صوبے یا شہر سے نہیں: بلاول بھٹو
🚨 (29) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ کے سربراہ سـعد رضـوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لیا گیا، پولیس کا گھیرا تنگ
🚨 (30) ناراض بلوچ کی اصطلاح دہشت گردی کو جواز دینے کیلئے متعارف کرائی گئی: سرفراز بگٹی
🚨 (31) خیبرپختونخوا؛ خواجہ سراؤں کا بھتہ نہ دینے پر ٹارگٹ کلنگ اور پولیس پر ضلع بدری کے الزامات
🚨 (32) لاہور ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو جیت کیلئے 8 وکٹیں، جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار
🚨 (33) پروٹیز بیٹرز نے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے
🚨 (34) کراچی: رینجرز اور ڈاکوؤں میں مقابلے کے دوران گولی لگنے سے بزرگ جاں بحق، نوجوان زخمی
🚨 (35) کفیل کی شرط ختم! سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ
🚨 (36) آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، پاکستان میں بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی
🚨 (37) سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاک بھارت کھلاڑیوں کا اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ، روایتی ہائی فائیو کیا
🚨 (38) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
🚨 (39) سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا
🚨 (40) اس را_ئیل کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح کراسنگ نہ کھولنے اور غ_ز_ہ کے لیے امداد میں کمی کا اعلان
🚨 (41) اداکار مصطفیٰ قریشی واک کے دوران ٹوٹی سڑک پر گرنے سے زخمی، ٹانگ ٹوٹ گئی
🚨 (42) معرکہ حق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں دوسری بڑی تیزی، 100 انڈیکس میں 7 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
🚨 (43) پنجاب کے تمام ٹول پلازوں پر پرچی سسٹم ختم، مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ
🚨 (44) غ_ز_ہ میں بڑے پیمانے پر امداد کی ترسیل ابھی تک شروع نہیں ہوسکی: ریڈ کراس
🚨 (45) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مظہر سعید نے استعفیٰ دیدیا
🚨 (46) پاکستان میں رواں سال دہائیوں کی شدید سردی پڑنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کردیا
🚨 (47) پشاور ہائیکورٹ: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب چیلنج کردیا