جمالی بلوچاں (راجہ نورالہی عاطف سے)ممبرنیشنل اسمبلی ملک شاکربشیراعوان کے پبلک فورم کے انچارج مَلک محمد خالداعوان کی جمالی بلوچاں آمد۔ انہوں
جمالی بلوچاں (راجہ نورالہی عاطف سے)ممبرنیشنل اسمبلی ملک شاکربشیراعوان کے پبلک فورم کے انچارج مَلک محمد خالداعوان کی جمالی بلوچاں آمد۔ انہوں نے یہاں کے معروف عالم دین مولانا قاری غلام فرید کی عیادت کی اور اللہ تعالٰی کے حضور دعا کی کہ وہ انہیں جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطاءفرماۓ۔ آمین۔ اس موقع پر مولانا قاری غلام فرید نے ملک محمد خالد اعوان کی خصوصی آمد اور نیک خواہشات کے اظہار پر تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔