قصور کے نواحی علاقے چاہ بلندے والا رکن پورہ کا بہادر سپاہی ارشد افغانستان بارڈر پر وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کر گیا
قصور کے نواحی علاقے چاہ بلندے والا رکن پورہ کا بہادر سپاہی ارشد افغانستان بارڈر پر وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کر گیا
شہید ارشد کی نمازِ جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی
اہلِ خانہ نے کہا کہ ہمیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے
اُس نے ملک کی خاطر اپنی جان قربان کر کے سر فخر سے بلند کر دیا
رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات
علاقے میں سوگ کی فضا ہے جبکہ شہریوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور پاک فوج کے جوانوں کو سلامِ عقیدت پیش کیا۔