بھارت ہمارا قریبی دوست ہے، افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا نئی دہلی میں بیٹھ کر اعلان۔۔!!
بھارت ہمارا قریبی دوست ہے، افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا نئی دہلی میں بیٹھ کر اعلان۔۔!!
آپ اپنے دوست بنانے میں آزاد ہیں لیکن اپنے دوست کو ہمارے خلاف کندھا مت دینا
ورنہ نہ آپکا دوست رہے گا نہ آپکا کندھا
یہ پاکستان کے بیٹوں کا وعدہ ہے
قیام پاکستان سے لیکر آج تک اپنے خون سے روز اس دھرتی کو سیراب کرتے ہیں
تم ہزار سال تک لڑ سکتے ہو
ہم پاکستان کی خاطر قیامت کی صبح تک لڑیں گے
ایسے موقع پر دشمنان پاکستان کو موقع مت دو