ہارون آباد تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی ہارون آباد منشیات فروش گرفتار، 01 کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس
ہارون آباد تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی
ہارون آباد منشیات فروش گرفتار، 01 کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس
ہارون آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
ہارون آباد منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ایس ایچ تھانہ فقیروالی
ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر