2021 میں تمام سیاسی جماعتیں پشاور میں بیٹھیں اور ایکشن پلان بنایا، ترجمان پاک فوج
2021 میں تمام سیاسی جماعتیں پشاور میں بیٹھیں اور ایکشن پلان بنایا، ترجمان پاک فوج
14 نکات میں شامل تھا کہ آپ دہشتگردوں اور خوارج کو ماریں گے، ترجمان پاک فوج
دہشتگردی میں اضافے کی وجوہات نئشنل ایکشن پلان پر عمل نہ کرنا ہے، ترجمان پاک فوج
دہشتگردوں کے پیچھےگٹھ جوڑ کو مقامی اور سیاسی پشت پناہی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج
آج یہ بیانیہ کہاں سے آ گیا کہ افغانوں کو واپس نہیں بھیجنا تو کیا آپ 2014 میں غلط تھے، 2021 میں غلط تھے، ترجمان پاک فوج
آج ریاست کہہ رہی ہے کہ افغان بھائیوں کو واپس بھیجیں تو سیاست کی جاتی ہے، ترجمان پاک فوج
بیانات بنائے جاتے ہیں، گمراہ کُن باتیں کی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج
سندھ اور پنجاب میں دہشت گردی اس لئے نہیں کہ وہاں Political terror crime Nexus نہیں ہے، ترجمان پاک فوج