November 17, 2026

*ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سکھر کے جڑواں شہر روھڑی شریف جہاں سے اپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔جی نصیر زیدی ھو

Screenshot_2025-10-10_145304

*ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سکھر کے جڑواں شہر روھڑی شریف جہاں سے اپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔جی نصیر زیدی ھو جمالو ٹرین کے حوالے اب تک کی کیا پوزیشن۔۔
ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ،ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد،چیئرمین روہڑی میونسپل کمیٹی میر یعقوب علی شاہ اور ایکسین پبلک ہیلتھ کے ہمراہ زیرِ تعمیر جمالو ٹرین اسٹیشن و پارک کا معائنہ کیاسید کمیل حیدر شاہ نے بتایا کہ ہو جمالو ٹرین سروس گوسڑجی سے پنوعاقل تک رواں سال شروع ہوگی ٹرین کا باقاعدہ افتتاح 31 دسمبر ہیپی نیو ایئر کی رات کو کیا جائے گی۔ اس سےروڈ ٹریفک میں کمی ھوگی اکثر لینس ڈاؤن پل پر ٹریفک جام ھونے کاسلسلہ ختم ھو جاے گا عوام و طالب علموں نوکری ییپیشہ افراد کو آنے جانے میں پریشانی اٹھانا نہیں پڑھے گی