الیکٹرک گاڑیوں کی وجہ سے ایندھن کی بچت ہوگی، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
سکھر ۔۔
بیورو چیف ۔۔
سید۔ غیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں اہم پیشرفت
اے ڈی ایم پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، اعلامیہ
ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
وزارت صنعت و پیداوار متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر مکمل تعاون فراہم کرے گی، رانا تنویر حسین
گرین انرجی پر توجہ مرکوز کرنے کی وجہ سے الیکٹرک گاڑیاں حقیقت بن چکی ہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
الیکٹرک وہیکل دیگر گاڑیوں کے مقابلے سستی ہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
الیکٹرک گاڑیوں کی وجہ سے ایندھن کی بچت ہوگی، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
منصوبے کے مطابق پہلے مرحلے میں چارجنگ نیٹ ورک سٹیشن قائم کیے جائیں گے، سی ای او
دوسرے مرحلے میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع ہو جائے گی، سی ای او
الیکٹرک گاڑی ایک چارج سے 300 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر گی، سی ای او