November 6, 2026

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ تفتیشی افسر نے اعتراف کیا کہ نیب کی اپریل 2020 کی 343ویں ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا. بورڈ

20240816_151246

‏اہم: عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ تفتیشی افسر نے اعتراف کیا کہ نیب کی اپریل 2020 کی 343ویں ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا. بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے ٹرائل کورٹ میں درخواست دائر کی لیکن مسترد کر دی گئی، ریکارڈ فراہم نہ کرنے سے درخواست گزار کو ناقابلِ تلافی نقصان ہو گا اس لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر فیصلہ ہونے تک ٹرائل کورٹ کو کارروائی آگے بڑھانے سے روکا جائے_