November 6, 2026

*تحریک انصاف کے رہنما اویس یونس بازیابی درخواست میں جسٹس شکیل احمد نے ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کو فوری طلب کر لیا۔تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کسٹڈی سے اویس یونس غائب ہوئے،، درخواست گزار وکیل*

20240816_151246

*تحریک انصاف کے رہنما اویس یونس بازیابی درخواست میں جسٹس شکیل احمد نے ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کو فوری طلب کر لیا۔تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کسٹڈی سے اویس یونس غائب ہوئے،، درخواست گزار وکیل*
*یہ تو بڑی تشویش کی بات ہے،، کیسے پولیس کسٹڈی سے ایک شخص اغواء ہوگیا،، جسٹس شکیل احمد خان*
*ایس ایچ نے بتایا کہ اویس یونس کو* *ایجنسی کے لوگ لے گئے ہیں، وکیل درخواست گزار*
*یہ تو بڑا سریس الزام ہے فوری ایس ایچ کو پیش کریں*
*عدالت نے سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کردی