ٹھانہ بولا خان: سندھ ہندو کونسل کے چیئرمین دیوان سورج کوہستانی، نے گرو اشرم بالپوری پر حاضری دی رپوٹ وجئے کمار واسوانی دعا ان لائین نیوز
ٹھانہ بولا خان: سندھ ہندو کونسل کے چیئرمین دیوان
سورج کوہستانی، نے گرو اشرم بالپوری پر حاضری دی
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز
سندھ ہندو کونسل کے چیئرمین جناب دیوان سورج کوھستانی
دیوان رمیش کمار اور راجا رتنا نے ٹھانہ احمد خان کے قریب واقع گرو بالپری آشرم پر میلے کے موقع پر حاضری دی، جہاں سندھ میں امن و امان کے لیے دعا کی گئی۔
میلے کے موقع پر پیارے دوستوں سے ملاقات کا شاندار موقع ملا۔ وائس آف کوہستان ہمیشہ کی طرح خدمت میں پیش پیش رہی۔
میلے میں ووک (VOK) کی جانب سے لگائی گئی میڈیکل کیمپ میں جب پہنچے تو دل باغ و بہار ہو گیا، جہاں عزیز دوست اور محترم ماما وشنو مل (چیئرمین)، چندر لال آسودانی، ہریش کمار آسودانی، لیلا رام سونارا، منگل داس رتنا، سریش کمار گھنوانی، چندر لال، جیتندر آسودانی اور دیگر دوستوں کی محبت اور خلوص نے یادگار لمحات میں بدل دیا۔
میلہ نہایت خوبصورتی سے منعقد کیا گیا — شاباش ہے شیواداریوں اور میلے کی انتظامیہ کو جنہوں نے بہترین انتظامات کیے۔
#سندھ_ہندو_کونسل #وائس_آف_کوہستان #میلہ_2025 #محبت_امن_بھائی_چارے_کا_پیغام۔۔۔
وجئے کمار واسوانی
سندہ ھندو کونسل ضلع سانگھڑ کی ٹیم کی طرف سے بہت بہت شب کامنائین