*💥اٹلی؛ غـز ہ میں اسـرائیـلی جارحیت کیخلاف 20 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے*
*💥اٹلی؛ غـز ہ میں اسـرائیـلی جارحیت کیخلاف 20 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے*
اٹلی کی سب سے بڑی مزدور یونین CGIL کے ملک بھر میں ایک روزہ عام ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں میں تقریباً 20 لاکھ افراد نے حصہ لیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مظاہرے اسـرائیـل کی جانب سے فلـسطـین جانے والی امدادی کشتیوں کے قافلے “صمود فلوٹیلا” کو روکنے اور غـز ہ پر جاری شدید بمـبـاری کے خلاف تھے۔
لاکھوں افراد نے ملک بھر کے تمام ہی بڑوں شہروں میں “فلسـطـین آزاد کرو، جنگ بند کرو، اسـرائیـلی جارحیت مردہ باد” کے نعروں کے ساتھ مارچ کیا۔