November 17, 2026

*🌎کوالالمپور: وزیراعظم اور ملائشین ہم منصب میں ملاقات، پاکستان سے گوشت کی تجارت 20 کروڑ ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق*

IMG-20251008-WA0439

*🌎کوالالمپور: وزیراعظم اور ملائشین ہم منصب میں ملاقات، پاکستان سے گوشت کی تجارت 20 کروڑ ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق*

*🔴آئی ٹی،ٹیلی کمیونی کیشن، حلال انڈسٹری، گرین انرجی، الیکٹریکل، سیاحت، تعلیم، زراعت میں سرمایہ کاری پر تعاون کیا جائیگا*

*💥ملائیشیا اور پاکستان ملکر کام کریں تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیں گے، شہباز شریف*

*🌼پاکستان اور ملائیشیا خلیجی ممالک کو افرادی قوت فراہم کر سکتے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت میں تعاون گیم چینجر ثابت ہوگا، کوالالمپور میں بزنس اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب*