*لاہور ہائیکورٹ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،یہ عوامی مفاد کی درخواست ہے عدالت اس پر مناسب احکامات جاری کرے گی،،ابھی فیصلہ محفوظ کررہا ہوں عدالت کے ریمارکس ،،،عدالت سے استدعا ہے
*لاہور ہائیکورٹ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،یہ عوامی مفاد کی درخواست ہے عدالت اس پر مناسب احکامات جاری کرے گی،،ابھی فیصلہ محفوظ کررہا ہوں عدالت کے ریمارکس ،،،عدالت سے استدعا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ کی بندش پر تفصیلی رپورٹ فائل کرنے کی مہلت دی جائے،،،پی ٹی اے سے معلوم کرنا پڑے گا انٹرنیٹ کیوں سلو کیا ہوا ہے وکیل وفاقی حکومت*
*یہ مفاد عامہ کا معاملہ ہے اور اپ کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے اپ کو مناسب معلومات ہی نہیں عدالت*
*جسٹس شکیل احمد نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی*