*پرویز الہی کی خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری /ریکارڈ طلب
*پرویز الہی کی خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری /ریکارڈ طلب
*ایف آئی اے نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے پرویز الٰہی کی ملکیتی جائیدادوں کا ریکارڈ مانگ لیا*
*ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو پرویز الہی کی ملکیتی گاڑیوں کا بھی مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے*
*ڈی جی ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام ایکسائز، ٹیکسیشن آفیسرز سے تفصیلات مانگ لی گئی ہیں*
*ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے تمام ای ٹی اوز کو ترجیحی بنیادوں پر پرویز الہی کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے*
*پرویز الہی کی ملکیتی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کی تفصیلات مرتب کی جائیں گی*
*ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے رپورٹ مرتب کرکے ایف آئی اے کو ارسال کی جائے گی*
*ایف آئی اے نے پرویز الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت انکوائری شروع کی ہے