سکھر۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز میئر سکھر ارسلان شیخ اگر آپ سکھر شہر کو پیرس بنا چکے ہیں تو ایک نظر ادھر مائیکرو ویو کی طرف بھی دوڑائیں یہاں کوئی بھی
سکھر۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
میئر سکھر ارسلان شیخ
اگر آپ سکھر شہر کو پیرس بنا چکے ہیں تو
ایک نظر ادھر مائیکرو ویو کی طرف بھی دوڑائیں یہاں کوئی بھی
عوامی منتخب نمائندہ نہیں ہے سب آپ کے ہاؤس کے سلامی دینے والے حضرات موجود ہیں جو صرف اپنے آپ کو آپکی نظر میں بھتر سے بھترین نمائندہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں
یہ مناظر یوسی 9 وارڈ نمبر 3 کے ہیں یہاں کی عوام بھت بڑی عذیت اور مشکلات میں مبتلا ہے
آپ سکھر کے میئر ہیں آپ کو خود یہاں آکر نظر ثانی کرنی چاہیے
جو لوگ مائیکرو کے حوالے سے آپ کو ہر طرح کی یقین دھانی کراتے اصل میں وہ آپ کو بھی دھوکہ دے رہے ہیں حقائق کچھ اور ہیں بتائے کچھ اور جاتے ہوں گے آپ کو
میں آپ سے درخواست کرتا ہوں آپ خود یہاں مائیکرو کی عوام سے ملیں ان کے مسائل سنے یہاں
کی عوام ہمیشہ کی طرح بلدیاتی نمائندوں سے مایوس ہے یہاں کے لوگوں کو ہر طرح سے نظر انداز کیا جا رہا ہے
ڈرینج سسٹم تباہ ہے گلی گلی گندگی کا ڈھیر لگا پڑا ہے حالیہ بارشوں کا پانی مکمل طور پر ابھی تک نہیں نکلا
جس کی وجہ سے غریب مسکین عوام کو اپنے گھروں میں آنے جانے کے لئے ب تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لوگ اس پانی گندگی اور مشروں کی وجہ سے سکون سے آرام تک کرنے سے محروم ہیں آپ آئیں مائیکرو ہمارے ہاں ہم آپ کو وزٹ کرواتے ہیں
لوگوں کو مزید مشکلات میں نہ ڈالیں ہمارے علاقے کے غریب ترین عوام کی خود نمائندگی کریں
ورنہ پھر ہم آپ کے خلاف ایک بھت بڑا عوامی احتجاج کا حق رکھتے ہیں
مائیکرو ویو کے مسائل کا حل یہاں کے بلدیاتی نمائندوں کے بس میں شاید ہے ئی نہیں
آپ یوسی 9 وارڈ نمبر 3 اور پورے مائیکرو کا وزٹ خود کریں اور عوام کے مسائل خود سنیں اور بلدیاتی نمائندوں کے کام بھی خود چیک کریں یہ حبہماری ایک چھوٹی سی درخواست ہے
منجانب
مائیکرو عوامی ایکشن کمیٹی
یوسی 9 وارڈ نمبر 3