*بورےوالا. ڈاکوؤں نے وارداتوں کے ساتھ ساتھ اپنے گینگ کے اراکین کی تعداد میں بھی اضافہ کرنا شروع کر دیا*
*بورےوالا. ڈاکوؤں نے وارداتوں کے ساتھ ساتھ اپنے گینگ کے اراکین کی تعداد میں بھی اضافہ کرنا شروع کر دیا*
*دو اور تین ڈاکوؤں کے بعد اب 5 ڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کر دی.*
*پانچ ڈاکوؤں نے 199 ای بی میں دو گھروں کو لوٹ لیا، لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لے اڑے*
*ڈاکوؤں نے عارف حسین کو یرغمال بنا کر گھر میں موجود ایک لاکھ روپے، دو عدد موبائل فون، اور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ لیے جبکہ اسی گاؤں کے رہائشی نذر عباس کے گھر سے تین لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے.*
*تھانہ گگو پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے*