وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر جھنگ کی زیرنگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ انسپکشن اور گرانفروشی کے خلاف کارروائیوں کا ٹاسک تفویض کیا گیا ہے۔ پرائس مجسٹریٹ محمد اعجاز شیخ نے یکم جنوری تا ستمبر 2025تک 97ہزار492 انسپکشنز کرکے2559 زائد نرخوں اور 350گرانفروشوں کو 4لاکھ 7 ہزارروپے سے زائد کے جرمانے عائد کئے۔ 901 افرادکو گرفتار کیا گیا ، 526 دکانیں سیل کی گئیں جبکہ 44 ہزارسے زائد دوکانداروں کو گرانفروشی سے باز رہنے کی تنبیہ کی۔…