حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف _*ساکران لنگ لوہار کے ایریا میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار ذرائع کے مطابق دریجی پولیس کے حدود
حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
_*ساکران لنگ لوہار کے ایریا میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار ذرائع کے مطابق دریجی پولیس کے حدود ویراحب میں 3 مسلح ڈکیتیوں نے درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین کو لوٹ کر فرار ہو گئے تھے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ساکران قادر شیخ کی سربراہی میں ساکران پولیس کی بروقت کاروائی لنگ لوہار کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا جبکہ 1 فرار ہونے میں کامیاب پولیس کی جانب سے فرار ڈاکو کی تلاش جاری ہے*_