October 9, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ نے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کا آغاز کر دیا

IMG-20251005-WA0087

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
یونیورسٹی آف اوکاڑہ نے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کا آغاز کر دیا

اوکاڑہ یونیورسٹی پنجاب میں یہ ڈپلومہ پروگرام شروع کرنے والی پہلی سرکاری جامعہ بن گئی

وائس چانسلر ڈاکٹر سجاد مبین کی زیرِ صدارت آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر پروگرام کی اورینٹیشن تقریب

ڈاکٹر سجاد مبین کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو PASRCA 2025 کے نفاذ پر خراجِ تحسین

یونیورسٹی انتظامیہ نئے سماجی چیلنجز کے لیے تخلیقی اقدامات پر عمل پیرا ہے، وائس چانسلر

آٹزم ایک نظرانداز شدہ شعبہ ہے، یونیورسٹی آف اوکاڑہ معیاری تعلیم کے ذریعے تبدیلی لائے گی، ڈاکٹر سجاد مبین

طلبہ کو بہترین تدریسی وسائل اور انفراسٹرکچر فراہم کیا جائے گا، وائس چانسلر کا وعدہ