November 17, 2026

*کافر ملک میں مسلمان فلسطینیوں کی حمایت مسلم ممالک کیوں خاموش ہیں*

Screenshot_2025-10-05_063543

🚩
*کافر ملک میں مسلمان فلسطینیوں کی حمایت مسلم ممالک کیوں خاموش ہیں*
🚨
‏پوری دنیا کے لوگ گلوبل صمود فلوٹیلا کے شرکا کے حق میں ریلیاں نکال رہے ہیں، تعریف کر رہے ہیں، یورپ، امریکا میں مظاہرے ہو رہے ہیں، لاطینی ممالک ازرائیلی سفیروں کو نکال رہے ہیں
صرف 2 طبقات خلاف ہیں، وہ آپ جانتے ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں
اٹھو مسلمانوں اٹھو روز محشر کیا جواب دو گے

ہم اپنی استطاعت کے مطابق سوشل میڈیا پر حق کی صدا بلند کر رہے ہیں تاکہ روز محشر میں جواب دیں سکے مسلمان موت سے گھبراتے موت تو آنی ہے چاہے بستر پر آ جائے یا جہاد پر افضل موت جہاد کی ہے یہ عارضی زندگی ہے نہ ختم ہونے والی زندگی کا سوچیں

جرمنی کے شہر برلن میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف ریلی میں شرکاء کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہے