November 3, 2026

ھارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) یوم آزادی کے موقع پر سر براہ وائٹل گروپ حاجی سعید ۔ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی نے ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد میں جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا ملک پاکستان کے لئےدعا بھی کی اور پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے حاجی محمد

IMG-20240815-WA0200

ھارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) یوم آزادی کے موقع پر سر براہ وائٹل گروپ حاجی سعید ۔ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی نے ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد میں جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا ملک پاکستان کے لئےدعا بھی کی اور پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے حاجی محمد سعید اور ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی نے ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر محمد انور سکھیرا کے ہمراہ ہسپتال میں موجودہ مریضوں اور لواحقین کو جشن آزادی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی گی اور مریضوں کےلئےصحت یابی کی دعا کی گئی اس موقع پر سول اسپتال کے بلڈ بنک اور لیب آنچارج میاں محمد جاوید سکھیرا ۔اور وائیٹل گروپ کے ورکر سابقہ کونسلر محمد اسلم بھولا۔اسد چوہدری ڈاکٹر ذوالفقار شاہد غوری۔محمد سرور کاکا ۔محمد اشرف۔طاہر توگیروی۔میاں ہارون رشید۔چوہدری اشتیاق چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون کے ممبران اور کثیر تعداد میں وائیٹل ورکر بھی موجود تھے۔