November 3, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈاکٹر محمد عامر رضا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بہاولنگر کی چچی جان وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا ایم ایس ٹی ایچ کیو

20240810_213131

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈاکٹر محمد عامر رضا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بہاولنگر کی چچی جان وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا ایم ایس ٹی ایچ کیو لیاقت علی سکھیرا ریسکیو ٹیم ڈاکٹر محمد علی رضا ڈاکٹرمنظور حسین انجم ڈاکٹر راؤ مکرم ڈاکٹر فاروق احمد ڈاکٹر حسن فاروق ڈاکٹر عارف رضا ملک اسجد رؤف عمران ساجد شاہ محمد ملک اکرم شہباز سعود فاروق خان چغتائی زاہد حسین انجم سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے