جمالی بلوچاں (راجہ نورالہی عاطف سے)ترجمان کلو بلوچ اتحاد کے مطابق مورخہ 05 اکتوبر بروز اتوار صبح 8:30 بجے پاکستان مسلم لیگ ن کے پبلک سیکریٹ نورپورتھل سےکلو بلوچ اتحاد
جمالی بلوچاں (راجہ نورالہی عاطف سے)ترجمان کلو بلوچ اتحاد کے مطابق مورخہ
05 اکتوبر بروز اتوار صبح 8:30 بجے پاکستان مسلم لیگ ن کے پبلک سیکریٹ نورپورتھل سےکلو بلوچ اتحاد کے ساتھیوں کے سردار علی حسین خان بلوچ ایم پی اے دربار بابا سیدن شاہ بخاری پر چادر پوشی کریں گے
اور بعدازاں میلہ گراونڈ میں پاکستان کے ثقافتی اور روایتی کھیل پڑکوڈی میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔