شاباش تھانہ سٹی خانیوال گزشتہ روز عاطف وحید مغل اپنے اہل خانہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ڈسٹرکٹ ہسپتال جارہا تھاکہ ملزم
شاباش تھانہ سٹی خانیوال
گزشتہ روز عاطف وحید مغل اپنے اہل خانہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ڈسٹرکٹ ہسپتال جارہا تھاکہ ملزم راشد ساکن بلال ٹاون جو کہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ جو تصویر میں نظر آرہا ھے نے عاطف کے اہل خانہ کا پرس چھین لیا اور فرار ھوگیا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اسماعیل کھاڑک نے ایس ایچ او راشد ندیم جٹ کو ملزم گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا تو ایس ایچ او سٹی خانیوال راشد جٹ اور کانسٹیبل ساجد کمبوہ نے شہر بھر کے 57کیمروں کی ریکارڈنگ کی مدد سے ملزم کو 12گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ملزم سے مسروقہ مال بھی برآمد کر لیا گیا ھے
شاباش سٹی پولیس خانیوال