November 17, 2026

بیو رو چیف وہاڑی پولیس کی جانب سے پولیس تھانہ صدر میلسی کی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعام سے نوازا گیا۔

IMG-20251002-WA0201

بیو رو چیف وہاڑی پولیس کی جانب سے پولیس تھانہ صدر میلسی کی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعام سے نوازا گیا۔

ایس ڈی پی او سرکل میلسی سعید احمد سیال کی قیادت میں پولیس تھانہ صدر میلسی کی ٹیم کریمنل کا محاسبہ کرتے ہوئے عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے میں شب و روز کوشاں ہے،

دو یوم قبل تھانہ صدر میلسی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران 26 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور 5 میں اشتہاری بین الاضلاعی ڈکیت اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔

پولیس تھانہ صدر میلسی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف لگاتار کاروائیوں سے عوام میں احساس تحفظ پیدا ہوا

ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے ایس ڈی پی او سرکل میلسی سعید احمد سیال کو تعریفی سند جبکہ ایس ایچ او تھانہ صدر میلسی زعیم برلاس اور ان کی ٹیم میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے اور شاباش دی