November 17, 2026

لاہور!جوہرٹاؤن تھانہ نواب ٹاؤن کے چند قدموں کے فاصلے پردن دیہاڑے انوکھی واردات،15کے قریب افراد 6گھنٹوں تک گھر میں لوٹ مار کرتے رہے ، جاتے ہوئے

FB_IMG_1759332908760

لاہور!جوہرٹاؤن تھانہ نواب ٹاؤن کے چند قدموں کے فاصلے پردن دیہاڑے انوکھی واردات،15کے قریب افراد 6گھنٹوں تک گھر میں لوٹ مار کرتے رہے ، جاتے ہوئے گھر سے3بچیوں اور انکی والدہ کو بھی ساتھ لے گئے، جاتے ہوئے 4گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے، واردات کرنیوالوں میں سے کچھ افراد نے پولیس کا یونیفارم پہن رکھا تھا،فیملی کے مطابق ہمارا بیٹاجہاں پر کاروبار کرتا تھا وہاں پر اس کے تعلقات خراب ہوگئے،جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا ہے ،جن کے گھر واقعہ پیش آیا انکا نام نسیم باجوہ جو کہ مسلم لیگ (ن) کی چالیس سال سے ورکر ہیں، اور نسیم باجوہ بیگم کلثوم نواز کے وقت سے پارٹی کیساتھ ہیں۔
نوٹ!یہ واقعہ17ستمبر کو پیش آیا