November 17, 2026

*تازہ خبر: پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غز-ہ کی جنگ ختم کرنے کے منصوبے کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔*

Screenshot_2025-09-30_114241

*تازہ خبر: پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غز-ہ کی جنگ ختم کرنے کے منصوبے کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔*

ٹرمپ کے غز-ہ منصوبے کے اہم نکات:
📍 حما!س کو غیر مسسلح کیا جائے گا
📍 غز-ہ میں عبوری حکومت قائم ہوگی
📍 مسلمان ممالک کی ایک امن فوج تشکیل دی جائے گی
📍 یہ امن فوج غز-ہ کا کنٹرول سنبھالے گی
📍 حما!س کے ارکان کو عام معافی دی جائے گی
📍 اصرائیل غز-ہ سے انخلا کرے گا
📍 غز-ہ اور مغربی کنارے کی دوبارہ تعمیر ہوگی
📍 عرب ممالک اس منصوبے کی مالی معاونت کریں گے
📍 پاکستان غز-ہ میں کلیدی کردار ادا کرے گا

تحریکِ نظریہ پاکستان 🇧🇩🇵🇰🇸🇦🇵🇸🇹🇷🇦🇿🇨🇳⚔️