November 17, 2026

خوشاب (خصوصی رپورٹ) سپیشل ٹی وی نے معروف صحافی راجہ عمران الرحمان کو ضلع خوشاب کا بیورو چیف مقرر کر دیا ہے۔ اس تقرری پر صحافتی و سماجی

IMG-20250930-WA0385

خوشاب (خصوصی رپورٹ) سپیشل ٹی وی نے معروف صحافی راجہ عمران الرحمان کو ضلع خوشاب کا بیورو چیف مقرر کر دیا ہے۔ اس تقرری پر صحافتی و سماجی حلقوں اور دوست احباب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ بیوروچیف کا کہنا تھاکہ یہ عہدہ میرے لیے اعزاز کے ساتھ بڑی ذمہ داری ہے، ان شاءاللہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور صحافت کے تقدس کو برقرار رکھنے میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا۔