کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) سیاسی کاروباری شعبے کی اہم ترین شخصیت علی طارق مرزا کو اینٹی
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) سیاسی کاروباری شعبے کی اہم ترین شخصیت علی طارق مرزا کو اینٹی کرائم اینٹی ٹیرارزام آف پاکستان کی جانب سے اے سی اے ٹی کے ڈپٹی سیکریٹری کے عہدے پہ فائز کردیا گیا ھے۔ اے سی اے ٹی پاکستان سینٹرل کے چیئرمین میاں محمد اویس کی جانب سے علی طارق مرزا کو ڈپٹی سیکریٹری منتخب کیا گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں میاں اویس سے ملاقات میں علی طارق مرزا کو یہ اھم ذمہ داری سونپی گٸی اس کے علاوہ سندھ میں ڈپٹی سیکرٹری اہم ترین ذمہ داری کے لیے محمد اسامہ طارق کو مقرر کیا گیا ہے۔