November 2, 2026

بہاولنگر: تھانہ بخشن خاں کی حدود میں پولیس مقابلہ، 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار، ترجمان پولیس

IMG-20261102-WA0164

بہاولنگر: تھانہ بخشن خاں کی حدود میں پولیس مقابلہ، 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزم ڈکیتی و چوری کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کے قبضہ سے پسٹل برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر