لاہور:میو کینسر کیئر اسپتال مناواں کو واپس محکمہ صحت و آبادی کے حوالے کر دیا گیا
لاہور:میو کینسر کیئر اسپتال مناواں کو واپس محکمہ صحت و
آبادی کے حوالے کر دیا گیا
میو کینسر کیئر اسپتال مناواں کو دوبارہ تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال مناواں ڈکلیئر کر دیا گیا
لاہور:یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری