September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
FB_IMG_1759033253674
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس بے چارے کا کیا قصور تھا؟

“ڈسکہ کے موضع دھیدووالی میں شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی دولہا ولیمے کی رسم کے بعد سسرالی گھر موضع منڈ پہنچا تو گھر کی دہلیز پر بیوی کے مبینہ عاشق نے گولیاں مارکر زخمی کردیا ہسپتال لے جاتے دولہا دم توڑ گیا.”
خیر کوئی کہہ رہا ہے کہ دلہن بھی اس ق طل میں ملوث ہے ۔ بعض کیسز میں ایسا ہوتا ہے ۔ لیکن ایسا نہیں کرو۔
لڑکیو پلیز ۔۔۔ زبردستی کی شادی سے انکار کرو۔
اگر انکار نہیں کر سکتی تو ہونے والے منگیتر یا شوہر کو بتا دو کہ میری شادی گھر والے زبردستی کر رہے ہیں۔ میں ایک فیصد راضی نہیں۔ مجھے اپنانے مت آنا۔ اور اگر پھر بھی نہیں کوئی مانتا تو بے شک دھم کی لگاؤ کہ میرے ساتھ شا دی کرنے میں آپ کا نقصان ہو سکتا ہے۔ اب کوئی سمجھدار ہو گا تو سمجھ جائے گا۔ آپ سے شادی کے لئیے اپنی جان تو نہیں گنوائے گا۔
نام نہاد عاشقو
اس بیٹے کا کوئی قصور نہیں تھا۔ جس کو ختم کر دیا۔ قصور لڑکی اور اس کے ماں باپ کا ہے۔
لڑکی کے والدین اور پورے گھر کو سخت سزا ملنی چاہیے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0