ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یوم آزادی کے حوالے سے گورنمنٹ اشرف المدارس پرائمری سکول بلدیہ کالونی بوائز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا اسکول ہذا کے ہیڈ کی طرف سے بچوں کو مینگو پارٹی دی گئی بچوں نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یوم آزادی کے حوالے سے گورنمنٹ اشرف المدارس پرائمری سکول بلدیہ کالونی بوائز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا اسکول ہذا کے ہیڈ کی طرف سے بچوں کو مینگو پارٹی دی گئی بچوں نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے اور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعا کی تقریب میں ملک محمد اکرم علوی اسکول کونسل کے زاہد حسین انجم استاد غلام قادر ہدایت علی آصف قمر اجمل پپو سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی