November 2, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ملک بھر کی طرح ہارون آباد میں بھی 77 واں یوم آزادی بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس حوالے سے احاطہ عدالت ہارون آباد میں جشن آزادی کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی

20240810_213131

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ملک بھر کی طرح ہارون آباد میں بھی 77 واں یوم آزادی بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس حوالے سے احاطہ عدالت ہارون آباد میں جشن آزادی کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی تقریب کا آغاز قومی ترانے اور ملی نغموں کے ساتھ ہوا اس موقع پر ملکی ترقی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی جس میں خالد ضیاء فرید ایڈیشنل سیشن جج، فراز جاوید سول جج ہارون آباد، صدر بار ایسوسی ایشن میاں اطہر باری، جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن عظیم ارشاد تتلہ، ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد محمد انور سکھیرا، ڈی ایس پی ہارون آباد راو محمد سلیم، ایس ایچ او سٹی ماجد اقبال، اور اےسی او سی سیشن کورٹ محمد اکرم رضوی، محمد طارق جوئیہ ریڈر، چوہدری اعتزاز، لالہ محمد اشرف، اسد نائب کورٹ ،محمد اکمل نائب کورٹ، خرم شہزاد نائب کورٹ۔ملک حافظ آصف شہزاد بلدیہ ملازم سول ڈیفنس عملہ اور دیگر پولیس کے جوانوں اور عدالتی عملہ نے شرکت کی اورجشن آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا