November 17, 2026

*خاتون اسسٹنٹ کمشنر ردا زہرا کو میئر حیدرآباد کاشف شورو کے حلقے قاسم آباد کی ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑکوں کے خلاف طنزیہ پوسٹ مہنگی پڑ گئی*

IMG-20250926-WA0215

*خاتون اسسٹنٹ کمشنر ردا زہرا کو میئر حیدرآباد کاشف شورو کے حلقے قاسم آباد کی ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑکوں کے خلاف طنزیہ پوسٹ مہنگی پڑ گئی*

*سندھ حکومت نے انہیں عہدے سے ہٹادیا*
*انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی کہ اگر کسی کے گردے میں پتھری ہو تو وہ قاسم آباد کی سڑکوں پر سفر کریں پتھری خود ہی نکل جائیگی۔*

*(ردا تالپر نے اپنی پوسٹنگ کے بعد ایک سوشل پوسٹ میں لکھا ہے کہ لوگ ایسے کر رہے ہیں جیسے انکی دنیا سے پوسٹنگ ہوگئی)*