November 1, 2026

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جشن آزادی کے موقع پر کیک کیٹنگ کی شاندار تقریب فائق میڈیکل کمپلیکس میں منعقد ھوئی ۔جس کے مہمان خصوصی ۔حاجی محمد اکرم انصاری۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔چوھدری لطیف گل۔رانا محمد نوید خاں۔ڈاکٹر ظہور احمد۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔

IMG-20240814-WA0295

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جشن آزادی کے موقع پر کیک کیٹنگ کی شاندار تقریب فائق میڈیکل کمپلیکس میں منعقد ھوئی ۔جس کے مہمان خصوصی ۔حاجی محمد اکرم انصاری۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔چوھدری لطیف گل۔رانا محمد نوید خاں۔ڈاکٹر ظہور احمد۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔شاھد مدنی حافظ محمد شاھد سیالوی۔حافظ محمد ایوب سیالوی۔طارق چشتی۔علامہ ذیشان بخاری۔علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی۔ناصر قادری ودیگر احباب محبت کی کثیر تعداد موجود تھی۔اس موقع پر میزبان تقریب ملک محمد علی کلاسن ضلعی صدر۔میاں ابرار ضیاء جنرل سیکرٹری۔تنویر بشیر۔فیصل یعقوب۔محمد اویس مصطفائی ۔فائق احمد۔ڈاکٹر کاشف نوید۔نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ پاکستان ھمارے عظیم قائد محند علی جناح رحمة اللہ علیہ کی قیادت میں مسلمانان ہند کی عظیم قربانیوں کا ثمر ھے۔اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی پاور ھے۔اسکی حفاظت اور ترقی ھم سب کی ذمہ داری ھے۔آؤ ملکر اسکو خوشحال بناھیں