November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-09-22_192307

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *24 ستمبر 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد جہنم واصل

🚨 (2) کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

🚨 (3) وزیراعظم کی چینی ہم منصب کے زیرِ صدارت اجلاس میں شرکت، غیررسمی گفتگو

🚨 (4) لاہور: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کو گرفتار کرلیا

🚨 (5) غ_ز_ہ کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اس را_ئیلی ڈرون حملے، کمیونیکیشن مفلوج، کارکنوں کی جانوں کو خطرہ

🚨 (6) متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

🚨 (7) امریکی صدر سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقات، غ_ز_ہ، مشرق وسطیٰ بارے گفتگو

🚨 (8) عمران خان کو بہت آفرز ہیں لیکن وہ اصول پر ڈٹے ہیں، سمجھوتہ کرکے آج بھی رہا ہوسکتے ہیں، اسد قیصر

🚨 (9) ملک میں آئین کو اصل شکل میں بحال کیا جائے: محمود خان اچکزئی

🚨 (10) کراچی: لانڈھی میں 7 سالہ ننھے سعد کو زیـادتی کے بعد قتـل کرنے والے ملزمان محلے دار نکلے

🚨 (11) ملزمان سہیل قریشی اور محمد حسن نے ابتدائی تفتیش میں زیـادتی اور قتـل کا اعتراف کرلیا

🚨 (12) وزیراعظم نے گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت کی سفارشات منظور کر لیں: اویس لغاری

🚨 (13) وزیراعظم سے صدر ورلڈ بینک کی ملاقات، اصلاحات اور پائیدار ترقی کیلیے بھرپور تعاون کا اعادہ

🚨 (14) پاکستان کی معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ

🚨 (15) فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم، یقینی طور پر ہم ہی جیتیں گے، شاہین آفریدی

🚨 (16) تین سال میں ہماری غربت 7 فیصد بڑھ گئی: حافظ نعیم الرحمان

🚨 (17) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن مقرر

🚨 (18) اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کو گسـتاخی کا ملزم قرار دیدیا

🚨 (19) اسلامی نظریاتی کونسل نے رقم نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا

🚨 (20) ایف بی آر کا ود ہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

🚨 (21) نیب اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مخالفین کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے: عمران خان

🚨 (22) سپریم کورٹ کے ہر ریٹائر جج کو 3 پولیس اہلکار 24 گھنٹے سکیورٹی کیلئے دیے جائیں گے: احکامات جاری

🚨 (23) امریکی شہر ڈیلس میں وفاقی ادارے کے حراستی مرکز پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

🚨 (24) مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پُرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، بی جے پی کا دفتر نذرِ آتش

🚨 (25) پی آئی اے کو برطانیہ کیلئے مسافر بردار اور کارگو پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

🚨 (26) کوٹری: فرید ایکسپریس ٹرین حادثہ کے بعد ٹریک بحال

🚨 (27) جعفر ایکسپریس کو تین دن کیلئے معطل کردیا گیا

🚨 (28) اوکاڑہ میں واپڈا اہلکاروں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق، مقدمہ درج

🚨 (29) میئر کراچی کا گرین لائن کا کام رکوانا کراچی دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے، مسلم لیگ (ن)

🚨 (30) وادی تیراہ کا معاملہ؛ وزیراعلیٰ مظاہرین سے مذاکرات کے لیے باڑہ پہنچ گئے

🚨 (31) خطے میں قیامِ امن کیلئے مذاکرات، جرگوں کا راستہ ناگزیر ہے: علی امین گنڈا پور

🚨 (32) پیرا فورس کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر، قبضہ کیسز کا فیصلہ 90 روز میں ہوگا: مریم نواز

🚨 (33) نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس شرکا کی سپریم کورٹ آمد، چیف جسٹس سے ملاقات

🚨 (34) کنگ حمد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح پاکستان میں طبی تعلیم کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے: جنرل ساحر شمشاد

🚨 (35) ایک لیٹر پیٹرول پر 94 روپے 89 پیسے اور ایک لیٹر ڈیزل پر 95 روپے 35 پیسے ٹیکس عائد ہے

🚨 (36) اسلام آباد والے ہوشیار! اب بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر گرفتاری کیساتھ گاڑی بھی بند ہوگی

🚨 (37) خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ

🚨 (38) کراچی: شہر میں چلنے والی گاڑیوں کی عمر کی حد مقرر، ہیوی ٹرانسپورٹ کیلئے ٹریکنگ سسٹم لازمی قرار

🚨 (39) میئر کراچی نے سٹی وارڈنز بھیج کر گرین لائن کا کام بند کروا دیا: ترجمان حکومت پاکستان

🚨 (40) پنجاب: سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی پیکیج منظور

🚨 (41) سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بی آئی ایس پی کو نظرانداز کرنا غفلت ہوگی: آصفہ بھٹو

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J

🚨 (42) پی ٹی آئی کارکنان، رہنماؤں کیخلاف مختلف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

🚨 (43) ایف بی آر نے ٹیکس چوری پکڑنے کیلئے مالدار شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر جمالی

🚨 (44) اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: 5 سال پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت، 40 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد

🚨 (45) ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق کر دی

🚨 (46) ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 98 ہزار 800روپے برقرار

🚨 (47) ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری: ابرار لمبی چھلانگ لگاکر چوتھے نمبر پر آگئے، شاہین کی بھی ترقی

🚨 (48) پاکستانی ٹیم منیجمنٹ کی سری لنکن کرکٹر ویلالاگے سے ملاقات، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

🚨 (49) کراچی: شاہ فیصل کالونی میں کلینک پر ڈکیتی، ڈاکو موبائل فونز اور جیولری لے اڑے

🚨 (50) جولائی میں سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 87 ارب روپے ہوگئے

🚨 (51) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا

🚨 (52) سناہے ایف بی آر ٹک ٹاکرز سے ٹیکس لینے کی تیاری کررہا ہے، پہلے پنجاب سے شروع کریں: فیصل واوڈا

🚨 (53) ہیلمٹ پر گیند لگنے کا واقعہ: اوپنر فخر زمان مکمل فٹ قرار

🚨 (54) ایشیا کپ سپر 4: بھارت کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف

🚨 (55) دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ، درمیانی درجے کا سیلاب

🚨 (56) کراچی ضمنی انتخابات: تحــریـک لبـیـک پاکستان یوسی 1 اورنگی ٹاؤن جیت گئی