November 17, 2026

خان پور : ظاہرپیر کا رہائشی خلیل احمد ہنی ٹریپ کے ذریعے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء

IMG-20250925-WA0023

خان پور : ظاہرپیر کا رہائشی خلیل احمد ہنی ٹریپ کے ذریعے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء

خان پور : خلیل احمد لڑکی سے شادی کے جھانسے میں آ کر کچہ کشمور پہنچا جہاں سے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا،

خان پور : ڈاکوؤں نے خلیل احمد کے ورثاء سے 1 کروڑ کے قریب تاوان کا مطالبہ کردیا،ورثاء

خان پور : ڈاکوؤں نے ورثا کو 2 دن میں ڈیمانڈ پوری نہ ہونے پر مغوی خلیل احمد کو قتل کرنے کی دھمکیاں دی،ورثا

خان پور : خلیل احمد کی موبائل فون پر لڑکی سے دوستی ہوئی فون پر رابطہ کے زریعے کچہ کشمور پہنچ گیا،ورثاء

خان پور : مغوی نوجوان کے ورثاء نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لیکر نوجوان کو بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے،