November 17, 2026

لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) ہائ کورٹ لاہور میں ” اردو زبان اور ہماری زمہ داریاں ” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں

IMG-20250924-WA0409

لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) ہائ کورٹ لاہور میں ” اردو زبان اور ہماری زمہ داریاں ” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں
سرگودھا سے سابق نائب صدر سرگودھا بار ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی سئنیر عہدیدار نامور مصنفہ اور ادیبہ سعدیہ ہماء شیخ ایڈووکیٹ نے خصوصی طورپر شرکت کی اور اس موقع پر انہوں نے موضوع کی مناسبت سے اظہارخیال بھی کیا۔ اس تقریب کی صدارت صدر ہائ کورٹ بارایسوسی ایشن آصف نسوانی نے کی اور مہمان خصوصی لطیف کھوسہ تھے۔