November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

Screenshot_2025-09-22_192307

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
🛑 *دن بھر مصروف رہنے والوں کےلئے تحفہ*

🛑 *23 ستمبر 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں یکم ربیع الثانی 1447 ہجری جمعرات 25 ستمبر کو ہوگی

🚨 (2) دشت میں ٹریک پر دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 12 مسافر زخمی

🚨 (3) جب جنگیں نہ رکوا سکے تو یواین کا کیا فائدہ، ٹرمپ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شدید تنقید

🚨 (4) غـزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی ہونی چاہیے، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس

🚨 (5) بے قابو اسـرائیـل خطے کے امن کیلیے خطرہ بن گیا، مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا؛ ترک صدر

🚨 (6) امریکا کا فلسـطیـنی صدر کو ویزا جاری نہ کرنا اقوام متحدہ کے میزبان ملک کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، صدر اردوان

🚨 (7) ساہیوال ڈویژن کے پہلے امراض قلب انسٹیٹیوٹ نے کام شروع کر دیا، مریم نواز

🚨 (8) پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا

🚨 (9) چیئرمین این ڈی ایم اے کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کارروائیوں کا جائزہ

🚨 (10) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پشاور کے سرکاری سکولوں اور طلبہ کی تفصیلات پیش

🚨 (11) اسحاق ڈار اور ہنگری کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

🚨 (12) ایم این اے فیصل گنڈا پور نے ایمل ولی خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

🚨 (13) پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

🚨 (14) بلوچستان میں لیویز ایکٹ 2010 کے تمام نوٹیفکیشنز واپس

🚨 (15) حسان نیازی کی کورٹ مارشل کی کارروائی کیخلاف درخواست پر اعتراضات سے متعلق فیصلہ محفوظ

🚨 (16) گجرات میں سفاکیت کی انتہا، نامعلوم افراد نے حاملہ بھینس کی 2 ٹانگیں کاٹ دیں

🚨 (17) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر عدالت میں پیش، وکلا نے پھر بائیکاٹ کردیا

🚨 (18) برطانیہ نے پاکستانی نجی ائیرلائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت دیدی

🚨 (19) صاحبزادہ حامد رضا اپوزیشن اتحاد کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

🚨 (20) وادی تیراہ میں خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد کی اموات پر عوام میں غم و غصہ

🚨 (21) ‘موسمیاتی تبدیلی ایک دھوکہ ہے’، ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں خطاب

🚨 (22) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک، ٹرمپ سے ملاقات طے

🚨 (23) ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف

🚨 (24) کراچی میں بوری میں ملنے والی 7 سالہ بچے کی لاش کا پوسٹ مارٹم ، زیـادتی کی تصدیق

🚨 (25) لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا 7 سالہ بچے کی لاش کچرا کنڈی سے مل گئی، سعد والدین کی اکلوتی اولاد تھی

🚨 (26) گزشتہ مالی سال 4 ارب 13 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا، کے الیکٹرک

🚨 (27) چین کا جدید J-35 طیارہ ائیرکرافٹ کیریئر سے اڑان بھرنے والا دنیا کا دوسرا اسٹیلتھ طیارہ بن گیا

🚨 (28) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

🚨 (29) بیرونی دباؤ کے باوجود یوکرین تنازع میں غیر جانبداری پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، روسی سفیر

🚨 (30) شہباز شریف نے ثابت کیا وہ حقیقی معنوں میں مسلم امہ کے لیڈر ہیں: وزیر صحت پنجاب

🚨 (31) پنجاب سے آٹے اور گندم کی بندش، خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

🚨 (32) سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات، تیاریاں مکمل، کل چھٹی کا اعلان

🚨 (33) اسسٹنٹ کمشنر زیارت کی شہادت کی خبر درست نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تردید کردی

🚨 (34) 13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے پہیوں میں چھپ کر کابل سے بھارت پہنچ گیا

🚨 (35) امریکا نے 6th جنریشن لڑاکا طیارے F-47 کی پیداوار شروع کردی

🚨 (36) چین نے اے آئی کی مدد سے دنیا کا بلند ترین ڈیم بنا لیا، پانی ذخیرہ کرنے کا آغاز

🚨 (37) تکنیکی غلطی یا کچھ اور؟ فلسـطین کانفرنس کے دوران عالمی رہنماؤں کا مائیک بند

🚨 (38) بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

🚨 (39) تھل کینال میں نہاتے ہوئے دو لڑکے ڈوب کر جاں بحق

🚨 (40) صوبائی وزیر اقلیتی امور کا سکھ یاتریوں کے اعزاز میں عشائیہ

🚨 (41) سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

🚨 (42) وزیراعظم آزاد کشمیر کو چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے نام بھیجنے کا حکم

🚨 (43) پاکستانیوں کی سعودیہ میں خدمات مثالی تعلقات و ترقی کا باعث ہیں، وزیراعظم

🚨 (44) سینیٹر محمد طلحہ محمود متفقہ طور پر قائمہ کمیٹی دفاع کے چیئرمین منتخب

🚨 (45) وزیراعظم کی آسٹریا کے وفاقی چانسلر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

🚨 (46) سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ کے قریب جا پہنچی

🚨 (47) چوہدری شجاعت کا کبڈی فیڈریشن کا صدر بننے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

🚨 (48) جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی کی ضمانت خارج ہونے کا حکم نامہ جاری

🚨 (49) 4 شادیاں کیں اور 100 سے زائد بچوں کا باپ ہوں، اماراتی محقق کے اعتراف پر بحث چھڑ گئی

🚨 (50) پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں غربت 7 فیصد تک بڑھ گئی: رپورٹ عالمی بینک

🚨 (51) حالات دیکھ کر لگتا ہے اس بار گندم کم لگے گی: وزیر فوڈ سکیورٹی

🚨 (52) ہماری بچیاں سروائیکل کینسر سے متاثر ہورہی ہیں اور یہاں افلاطونوں نے مہم شروع کردی: مصطفیٰ کمال

🚨 (53) شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ برقرار

🚨 (54) افغانستان سے مثبت پیغام آیا ہے، ان سے صوبائی حکومت مذاکرات کریگی: وزیراعلیٰ کےپی

🚨 (55) وزیراعلیٰ کے پی کی درجنوں مقدمات میں 3 ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

🚨 (56) امریکی سیکریٹ سروس نے اقوام متحدہ اجلاس سے قبل نیویارک کو ممکنہ بڑے خطرے سے بچا لیا

🚨 (57) دوران حمل پیراسیٹامول کے استعمال سے آٹزم ہونے کی بات ثابت شدہ نہیں، عالمی ادارہ صحت

🚨 (58) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے سابق فلپائنی صدر پر ماورائے عدالت قتـل کے الزامات عائد کردیے

🚨 (59) کراچی میں 34 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار

🚨 (60) پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے لگا

🚨 (61) سندھ حکومت رواں ہفتے خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرے گی

🚨 (62) ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کا معاملہ بھلا دیا، کھلاڑی دل برداشتہ

🚨 (63) بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش ضرور کرے گا: منیر اکرم

🚨 (64) ’کوئی شریک ملزم نہیں، اپنے کئے پر شرمندہ ہوں‘: شربت فروش شبیر تنولی کا عدالت میں کئی بچوں سے زیـادتی کا اعتراف

🚨 (65) کراچی: بچوں سے زیـادتی کیس کے ملزم نے اعترافی بیان میں اپنا جرم قبول کرلیا

🚨 (66) پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ اب اے آئی گاڑی لے گی

🚨 (67) ٹیکس وصولی: ایف بی آر نے سناروں کو نوٹس جاری کرنا شروع کردیے

🚨 (68) پاکستان میں 3 سال کے دوران غربت کی شرح تشویش ناک حد تک بڑھ گئی، عالمی بینک کا انکشاف

🚨 (69) پاکستان نے 2 کھرب سے زائد کی آمدن کیلئے 2 منصوبوں پر کام شروع کردیا

🚨 (70) کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب، بہاؤ 3 لاکھ 76 ہزار کیوسک