ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت فوجی ارشاد الحق کے بھائی مقامی کاٹن فیکٹری کے منشی بھائی محمد ارشد اپنے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت فوجی ارشاد الحق کے بھائی مقامی کاٹن فیکٹری کے منشی بھائی محمد ارشد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ وجنازہ گاہ میں اداکی گئی نماز جنازہ میں شہر بھر سے سیاسی سماجی فلاحی کاروباری دینی شخصیات نے شرکت کی مرحوم کی وفات پر سعود فاروق خان چغتائی چوہدری عتیق چوہدری مرتضی چوہدری نذر چوہدری ساجد نذیر چوہدری عارف رامے چوہدری نعیم چوہدری علی اکبر غلام نبی طیب وہاڈی چوہدری ماجد رانا افضال زاہد حسین انجم عاطف غفور کیانی بلال کے کے حاجی یونس جوئیہ راؤ طاہر وسیم راؤ زکا الرحمن محمد یاسین شمش جاوید عبد الروف حافظ ذوالفقار سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے