گوجرانوالہ کی سب سے بڑی کلاتھ مارکیٹ میں بھی 40 کروڑ کا مبینہ فراڈ ، گوجرانوالہ کی کلاتھ مارکیٹ میں خرم عزیز چوہان نامی تاجر دھاگہ مارکیٹ سے
گوجرانوالہ کی سب سے بڑی کلاتھ مارکیٹ میں بھی 40 کروڑ کا مبینہ فراڈ ، گوجرانوالہ کی کلاتھ مارکیٹ میں خرم عزیز چوہان نامی تاجر دھاگہ مارکیٹ سے تقریبا 40 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کلاتھ مارکیٹ کے تاجروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ذرائع کے مطابق دھاگے کی مد میں فراڈ کا انکشاف ہوا ہے گوجرانوالہ کی سب سے بڑی کلاتھ مارکیٹ میں خرم عزیز چوہان نامی تاجر دھاگہ مارکیٹ سے تقریبا 40 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا ہے خرم عزیز نامی تاجر بینک سکوائر مارکیٹ میں دھاگے اور شنیل کا کام کرتا تھا جو دھاکہ اور شنیل کی مد میں لوگوں کے 40 کروڑ روپے لین دین کی مد میں لے کر بیرون فرار ہو گیا ہے