November 17, 2026

*اب اے ای اوز جیو ٹریکنگ ٹیکنالوجی سسٹم سے منسلک ہوں گے اور ہر اے ای آوز کو نئی ذمہ داریاں سونپنے کی تیاریاں*

Screenshot_2025-09-20_172354

*اب اے ای اوز جیو ٹریکنگ ٹیکنالوجی سسٹم سے منسلک ہوں گے اور ہر اے ای آوز کو نئی ذمہ داریاں سونپنے کی تیاریاں*

*ہر AEO کے پاس گیارہ پرائمری سکولز ہوں گے*

ہر AEO سکول کا 4 دفعہ وزٹ کرے گا۔ وزٹ کے 4 دن مقاصد مختلف ہوں گے۔
مینٹورنگ پہلا وزٹ
اسیسمنٹ دوسرا وزٹ
مانیٹرنگ تیسرا وزٹ
مانیٹرنگ چوتھا وزٹ
ہر اے ای او مینٹورنگ اور اسیسمنٹ کے دن پورا دن سکول میں گزارے گا۔

اےای او کسے بھی سکول کا ایل این ڈی ٹیسٹ اگر ٹارگٹ سے کم ہوا تو اے ای او ،ہیڈ ٹیچر اور کلاس ٹیچر برابر کے شریک ہوں۔
پرائمری سکولز میں سنٹر سکولز ختم کردئیے جائیں۔ گوشوارہ یا دوسری ڈاک ڈائریکٹ اےای اوز کو جمع کرانی ہوگی۔

اے ای اوز مڈل سکول کو ایڈمن کے طور پر وزٹ نہیں کرسکیں گے۔ مڈل سکولز کا ایڈمن وزٹ ڈپٹی ڈی ای اوز کے پاس ہوگا جو مہینہ دو دفعہ سرپرائز وزٹ کریں گے۔

ایل این ڈی کا پریکٹس ٹیسٹ اےای اوز خود بھی لیں گے۔MEA کے وزٹ کے دوران اس کا بھی پوچھا جائےگا۔
*گھر کا کام۔ اور کاپیوں پر دستخط بھی مینٹورنگ والے دن اے ای اوز چیک کریں گے۔*