🛑 *19 ستمبر 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🛑 *19 ستمبر 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) حـزـب اللہ کی سعودی عرب کو تمام اختلافات بھلا کر نئے باب کے آغاز کی دعوت
🚨 (2) ’سعودیہ راتوں رات ایٹمی طاقت بن گیا‘، پاکستان سے دفاعی معاہدے پر بھارتی اداکار بھی بول پڑے
🚨 (3) بھارتی فوجی اور غیر قانونی افغان باشندے دہشت گردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج
🚨 (4) پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن و استحکام میں اہم کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
🚨 (5) سعودی عرب سے معاہدہ ایک رات میں طے نہیں پایا، اس میں کئی ماہ لگے: اسحاق ڈار
🚨 (6) دفاعی معاہدے سے بھارت کو ہونیوالی پریشانی فطری ہے، اسکا چیخیں مارنا کوئی مسئلہ نہیں ہے: وزیر دفاع
🚨 (7) پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے میں دیگر عرب ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے، خواجہ آصف
🚨 (8) پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود کی بندش مزید ایک ماہ کیلئے بڑھا دی
🚨 (9) جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا
🚨 (10) جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی کے خلاف درخواست خارج
🚨 (11) ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے اعلان کردیا
🚨 (12) یکم ربیع الثانی 1447 ہجری کا آغاز ممکنہ طور پر 24 ستمبر 2025 کو ہوگا
🚨 (13) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلس_طین کی شمولیت سے متعلق اہم قرار دار منظور
🚨 (14) خیبر: سی سی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
🚨 (15) راشن لیتے ہوئے افسوسناک حادثہ، 4 افراد سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق
🚨 (16) نیول چیف نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور ہسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا
🚨 (17) ایر_ان کے نیوکلیئر پروگرام کا معاملہ پُرامن طریقے سے حل کیا جائے: پاکستانی مندوب
🚨 (18) اقوام متحدہ میں فلسطینی صدر کو ویڈیو خطاب کی اجازت مل گئی، قرارداد منظور
🚨 (19) مون سون سیزن: ایس ڈی ایم اے نے آزاد جموں و کشمیر میں نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
🚨 (20) پاک، سعودیہ دفاعی معاہدے پر وزیراعظم اور ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں: بلاول بھٹو
🚨 (21) شہباز شریف کو سعودی جہازوں نے سلامی دی، ایک وزیراعظم کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا: مریم نواز
🚨 (22) جو عوام کو تقسیم کرتے ہیں، اب ہمیں اُن سے لڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
🚨 (23) سابق جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
🚨 (24) ایک گھنٹے کی بارش نے پھر گجرات شہر کو ڈبو دیا
🚨 (25) پی ٹی آئی ایوان میں موجود، بہتر ہے سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی رہے: عرفان صدیقی
🚨 (26) متاثرین کیلئے مزید خیموں اور چیزوں کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں: چیئرمین سینیٹ
🚨 (27) لیڈر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں، پھانسیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: کیپٹن (ر) صفدر
🚨 (28) جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ چیلنج کر دیا
🚨 (29) پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
🚨 (30) افغانستان سے پاکستان میں دہشت گرد حملہ سعودی عرب پر بھی حملہ تصور کیا جائے گا: رانا ثنا
🚨 (31) ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی یقینی بنالی
🚨 (32) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 1.34 فیصد کمی ریکارڈ، مجموعی شرح 4.17 فیصد پر آگئی
🚨 (33) ایشیا کپ: ٹاس میں بھارتی کپتان ٹیم میں تبدیل کھلاڑیوں کے نام بھول گئے، روہت شرما کی یاد آگئی
🚨 (34) کھیلوں میں سیاست گھسیٹنے والے بھارت کو دھچکا، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ورکنگ گروپ کا اعلان کردیا
🚨 (35) ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ، پاک بھارت میچ اتوار کو ہوگا
🚨 (36) اقوام متحدہ آخری امید ہے، نائب صدر متحدہ عرب امارات
🚨 (37) کچھ عرصے میں پی ٹی آئی پارلیمنٹ، کچھ جج عدلیہ سے باہمی مفاد کی خاطر مستعفی ہوجائیں گے: عرفان صدیقی
🚨 (38) کمالیہ: سیلاب بیٹی کا جہیز بہا لے گیا، شادی کے گھر میں غم کے بادل
🚨 (39) 9 مئی کیس: غیر حاضری پر خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ جاری
🚨 (40) بیرسٹر گوہر نے عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری کی توشہ خانہ کیس میں گواہی مسترد کردی
🚨 (41) ایشیا کپ میں شاہین کی تابڑ توڑ بیٹنگ، بھارت کے کلدیپ یادو بھی تعریف کرنے پر مجبور
🚨 (42) سندھ حکومت اور وفاق کا گندم کسی صورت درآمد نہ کرنے پر اتفاق
🚨 (43) کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپین شپ: پاکستان نے بھارت کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دیدی
🚨 (44) پرائیویٹ حج کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر، عازمین آج سے درخواستیں جمع کرا سکیں گے
🚨 (45) اٹک سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع
🚨 (46) کراچی: پارکنگ پر سیل دکانیں کھولنے کا حکم، دکانداروں کو گاڑیاں سڑک پر ناکھڑی کرنے کا حکم
🚨 (47) مون سون کا سیزن ختم، سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکلنا شروع ہوگیا ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
🚨 (48) روس اور انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، عمارتوں کو نقصان، سونامی وارننگ جاری
🚨 (49) وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
🚨 (50) لندن: فلس_طینیوں کیلئے فنڈ ریزنگ کانسرٹ، 2 ملین ڈالر جمع
🚨 (51) فرانس: بجٹ کٹوتیوں کیخلاف لاکھوں افراد کا احتجاج، آنسو گیس شیل سے سیکڑوں زخمی
🚨 (52) پاکستان اور چین کے عوام کو جلد ایک دوسرے کے ملک بذریہ سڑک آسان سفر میسر ہوگا: صدر زرداری
🚨 (53) قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں ردوبدل کر دیا گیا
🚨 (54) بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
🚨 (55) پی ٹی آئی رہنماؤں کو کلاؤڈ برسٹ کی طرح سزائیں ہوئیں: بیرسٹر گوہر