خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سئنیر صحافی سرفراز میکن عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن عزیز واپس پہنچ گئے۔ انہیں یہ عظیم سعادت
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سئنیر صحافی سرفراز میکن عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن عزیز واپس پہنچ گئے۔ انہیں یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر سئنیر صحافیوں جی حسنین ، ملک ارمغان اعوان ، راجہ نورالہی عاطف ، مہر حنین ، مدثر اقبال، ملک جہانزیب اعوان اور دیگر نے دلی مبارکباددیتے ہوءے ان کےلیے نیک تمناوں کا اظہار کیاہے۔