*سن کوٹہ سسٹم بحالی کی امید*
*سن کوٹہ سسٹم بحالی کی امید*
اکتوبر 2024 میں سپریم کورٹ کی جانب سے *سن کوٹہ سسٹم ختم کرنے* کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی *نظرثانی اپیل* کو معزز عدالت نے *Admit* کر لیا ہے۔
وکلاء *محمد اسماعیل و دیگر* کی کوششوں سے اپیل نہ صرف ابتدائی سماعت میں منظور ہوئی بلکہ اسے *ریگولر سماعت* کے لیے مقرر بھی کر دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے:
1. چاروں صوبائی حکومتوں کو نوٹسز جاری کیے
2 معاملے کو *لارجر بینچ* کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت دی
یہ پیش رفت *سن کوٹہ سسٹم کی بحالی* کی جانب ایک اہم قدم ہے