November 17, 2026

مقبوضہ جموں و کشمیر، سنٹرل کشمیر کے معروف حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ کا انتقال 17 ستمبر 2025 کی شام کو ہوا

IMG-20250918-WA0343

مقبوضہ جموں و کشمیر، سنٹرل کشمیر کے معروف حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ کا انتقال 17 ستمبر 2025 کی شام کو ہوا
اناللہ وانالیہ راجعون
ان کی وفات ان کے گھر بوٹنگو سوپور میں ہوئی

مرحوم کی وفات ایک مختصر بیماری کے بعد ہوئی اور اہلِ خانہ کے مطابق ان کی عمر 89 سے 90 سال کے قریب تھی

ان کی سیاسی زندگی میں مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کی بنیاد سے لے کر آل پارٹیز حریت کانفرنس کی سربراہی اور مسلم کانفرنس جیسے اہم عہدوں تک خدمت شامل ہے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت اور درجات کی بلندی فرمائے آمین
#قصوریات